اُسان رینٹل نامی ایک جاپانی کمپنی نے 10 ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے درمیانی عمر کے مرد کرائے پر فراہم کرنے کی انوکھی ترین سروس متعارف کروارکھی ہے۔ اُسان رینٹل کا مطلب ہی ”درمیانی عمر کے مرد کرائے پر“ ہے۔ اس سے پہلے ایسی تو بہت سی کمپنیاں سامنے آچکی ہیں جو نوجوان دوست یا بوائے فرینڈ کرائے پر فراہم کرتی ہیں لیکن یہ کمپنی اس طرح منفرد ہے کہ یہ درمیانی عمر کے مرد فراہم کرتی ہے۔

No comments:
Post a Comment