اب فیس بک سے کسی بھی ویڈیو کو ڈاﺅن لوڈ کرنا نہایت ہی آسان ہے
(Open)سب سے پہلے کسی بھی ویڈیو کے لنک کو اوپن کریں۔
اب آپ اپنے اس ویڈیو لنک کے شروع میں جہاں (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو) لکھا ہوا ہے وہاں (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو) کی جگہ (ایم) لکھ کر دوبارہ (اینٹر) کا بٹن دبائیں
(Enter) (m) (www)
(Open) آپ کا ویڈو لنک اب فیس بک موبائل ورژن میں اوپن ہو جائے گا۔
گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اب صرف آپ نے اپنے اس ویڈیو پر کلک کر کے (پلے) کرنا ہے۔
(Play)
ویڈیو (پلے) کرنے کے بعد اس ویڈیو پر (رائٹ کلک )کریں تو آپ کو (سیو ویڈیو
ایز) کی (آپشن) نظر آئے گی۔
(Right Click) (Save Video As)
(سیو ویڈیو ایز) پر کلک کر کے اپنی ویڈیو کو اپنے سسٹم ےا لیپ ٹاپ پر جہاں آپ
چاہتے ہیں وہاں (سیو) کریں۔
(Save)
آپ کی (مطلوبہ ویڈیو) آپ کے سسٹم ےا لیپ ٹاپ میں (سیو) ہو چکی ہے۔
(Save)
(Right Click) (Save Video As)
(سیو ویڈیو ایز) پر کلک کر کے اپنی ویڈیو کو اپنے سسٹم ےا لیپ ٹاپ پر جہاں آپ
چاہتے ہیں وہاں (سیو) کریں۔
(Save)
آپ کی (مطلوبہ ویڈیو) آپ کے سسٹم ےا لیپ ٹاپ میں (سیو) ہو چکی ہے۔
(Save)

No comments:
Post a Comment