ٹوکیو: اُلوؤں کے ساتھ مقامی افراد اْلو بننے لگے۔ دنیا بھر میں کیٹ اور ڈاگ کے فیز کے بعد اب جاپان میں اپنی نوعیت کا منفرد کیفے کھولا گیا ہے جو دن بدن مقبولیت کی حدیں پارکرتا جارہا ہے۔
دارالحکومت ٹوکیو میں کھلنے والا فیکورو نو مائز یعنی شاپ آف اولز نامی اُلوؤں کی تھیم لیے یہ کیفے اُلوؤں کی آماجگاہ ہے جہاں مقامی کسٹمرز کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہر نسل اور سائز کے اْلو موجود ہیں۔ اس کیفے میں تربیت یافتہ الّو وں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو یہاں آنے جانے اور کافی پینے والے والے افراد پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

No comments:
Post a Comment