ہمارے گھر میں ہمارے چھوٹے بھاءی اور کزن وغیرہ بھی کمپپوٹ استعمال کرتے ہیں اس لیے ہمیں بہت احتیاط سے کام لینا پڑتا ہے اور ان پر خاص نظر بھی رکھنی پڑتی ہے کیونکہ ہم میں سے کویء اس کو نہ خود پسند کرتا ہے اور نا ہی یہ چاہتا ہے کہ اس کو دوسرے بھی پسند کریں
دوستو! آج ہم آپ کے لیے ایک ایسا سافٹ ویر لے کر حاضر ہوے ہیں جس کی مدد
سے آپ ایسی کی ویب ساءٹس اور اسے کءی سافٹ ویءرز سے بچے جاتے ہیں جن کی آپ کو ضرورت نہیں ہوتی، یہ سافٹ ویر آپ کو ایسی چیزوں سے پہلے ہی الرٹ کر دیتا ہے اور ساتھ ساتھ آپ کے کمپیوٹر پر کیا کام ہوا اس کو بھی ریکاڈ کرتا رہتا ہے، جس کی مدد سے آپ اگلی بار کے لیے احتیاط کرتے ہیں، آپ اس سافٹ ویر کو ابھی ڈاون لوڈ کریں اور اس کو انسٹال کر کے مزید چیک کر کے اس کے بارے میں جانبیں،

No comments:
Post a Comment