Tuesday, 3 February 2015

لکھتا ہوں تیرے ہی قصے غزلیں وزلفیں کیسی


لکھتا ہوں تیرے ہی قصے غزلیں وزلفیں کیسی
کرتا ہوں تیری ہی باتیں نظمیں وظمین کیسی

میں نے بھی اب چھوڑ دیا ہے پکچر وکچر جانا
ساتھ نہیں ہے جب تیرا تو فلمیں ولمیں کیسی
آپ میرے محبوب کی صورت وورت پہ مت جائیں
پیار میں دل دیکھا جاتا ہے شکلیں وکلیں کیسی

From my own book

No comments:

Post a Comment