Tuesday, 3 February 2015

انجیینرنگ کے ایک کالج میں

انجیینرنگ کے ایک کالج میں سبھی پروفیسرز کو ایک جہاز میں بیٹھایا گیا اور کہا گیا کہ یہ آپ کے سٹوڈینٹس نے خود بنایا ہے

پہلی بار آپ سب کو بیٹھا کر اڑایا جانے لگا ہے
ڈر کر سارے پروفیسر جہاز سے اتر گئے لیکن پرنسیپل بیٹھا رہا

کسی نے پوچھا سر آپ کو ڈر نہیں لگ رہا
پرنسیپل بولا

مجھے اپنے سٹوڈنٹس پر پورا بھروسہ ہے.
یہ جہاز سٹارٹ ہی نہیں ہو گا.

from my own book

No comments:

Post a Comment