Friday, 6 February 2015

فیس بک پر ایک خطرناک ٹروجن گروپ سرگرم ہونے کا انکشاف

ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ فیس بک پر ایک خطرناک ٹروجن گروپ سرگرم عمل ہوچکا ہے جس نے صرف دو دنوں کے اندر ایک لاکھ سے زائد صارفین کے اکاﺅنٹس کو متاثر کیا ہے۔اگر آپ کی نیوز فیڈ میں کوئی غیر اخلاقی ویڈیو نظر آئے تو اسے انسٹال کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ یہی وہ خطرناک ٹروجن ہے جو نہ صرف آپکو اپنے فیس بک اکاﺅنٹ سے محروم کرسکتا ہے بلکہ دوستوں کے
سامنے آپ کو سبکی بھی اٹھانا پڑسکتی ہے۔یہ ٹروجن اتنا خطرناک ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ماﺅس اور کی بورڈ کو بھی کنٹرول کرسکتا ہے۔ٹروجن گروپ کے معاملے پر فیس بک کا کہنا تھا کہ اس کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Courtesy By:

No comments:

Post a Comment