Wednesday, 4 February 2015

! آپ کے پیارے کہاں ہیں، باخبر رہیں


اینڈرائیڈ کی دنیا میں اب ایک ایسی اپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے پیاروں کی موجودہ لوکیشن کو معلوم کر سکتے ہیں، کیپسا ایپس نامی ایک کمپنی کی اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ یہ جان سکتےہیں کہ آپ کا دوست، بہن، بھائی، رشتہ دار اس وقت کس جگہ پر موجود ہیں
CapsaApps


اس اپلیکیشن کو اینڈرائیڈ کی دنیا میں  بہت پزیرائی دی جا رہی ہے۔ اپلیکیشن کواپنے اینڈرائیڈ موبائل میں ڈاﺅن لوڈ کرنے کیلئے پلے سٹور میں جا کر یہ سرچ کریں۔ 
My Family Store

اور پلے سٹور پر اپنے سسٹم یا لیپ ٹاپ سے دیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں

No comments:

Post a Comment