Friday, 20 February 2015

وہ سوالات جو مر دوں کو خواتین سے کبھی نہیں پوچھنا چاہیے

خواتین کے رویے کے بارے میں کچھ بھی کہنا مشکل ہے لیکن کچھ ایسی باتیں ہوتی ہیں جو مردوں کو ہر گز خواتین سے نہیں کرنی چاہئیں۔ آئیے آپ کو چند ایسی باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
*کیا آپ کا وز ن بڑھ گیا ہے۔یہ وہ بات ہے جو اگر کسی بھی عورت کو کہی جائے تو وہ فوراًشدید غصے میں آجائے گی۔اگر آپ کو پوچھنا ہو تو ہمیشہ کہیں کہ آپ کا وزن کم لگ رہا ہے۔

*یہ بات ہر گز مت کہیں کہ کیا تم یہ پہنو گی؟بلکہ کہیں کہ فلاں کپڑے زیادہ اچھے لگتے ہیں۔
*کیاتم یہ صفائی خود کرو گی۔اگر خواتین کو کہاجائے کہ یہ صفائی وہ خود کریں تو
انہیں شدید غصہ آجاتا ہے کیونکہ ان کا خیال ہے کہ آپ کو ان کا ساتھ دینا ہوگا۔
*کیا تم مستقل نوکری پر ہو؟یہ وہ بات ہے جسے سن کر خواتین بہت برا مناتی ہیں۔
*کیا تمہیں کھانا پکانا نہیں آتا؟ان کا خیال ہے کہ مردوں کو بھی ان کے ساتھ کھانا بنانے میں ہاتھ بٹانا چاہیے کیونکہ وہ اکیلی یہ کام نہیں کر سکتیں۔
*تم کتنے پیسے کماتی ہو؟اس سوال سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ آپ کی نیت میں فتور ہے اور آپ کی نظر اس کے پیسوں پر ہے۔
*تم میری امی کی طرح کام کیوں نہیں کرتی؟اگر آپ یہ بات کہیں گے تو پھر کافی کچھ سننا پڑے گا لہذا اس بات سے یکسراجتناب کریں۔

Courtesy By

No comments:

Post a Comment