Friday, 20 February 2015

مقدس مقام پر نماز کی ادائیگی کے بعد غیرملکی خاتون کا انتہائی اقدام،جان چلی گئی


سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک نہایت افسوسناک واقعہ میں ایک چینی خاتون نے عمرہ کی ادائیگی کے فوری بعد خودکشی کرلی۔ اخبار”سبق“ کے مطابق خاتون مناسک عمرہ کی ادائیگی کے بعد ایک دیوار کے ساتھ کرسی رکھ کر اوپر چڑھ گئی اور پھر نہایت بلند جگہ سے مسجد الحرام کے فرش پر کود کر خودکش کرلی۔
خاتون کے افسوسناک اقدام کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں البتہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے تفتیش جاری ہے۔

Courtesy By

No comments:

Post a Comment